بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے ایام میں اس سے فائدہ اٹھانا


سوال

عورت کے ایام کے دوران باہر باہر سے عورت کے ساتھ فارغ ہو سکتے ہیں؟ 

جواب

اگر بیوی ایام میں ہو تو ان  ایام میں ناف سے لے کر گھٹنے تک  کپڑے کے اوپر سے  بیوی سے فائدہ اٹھانا جائز ہے، حائل کے بغیر درست نہیں،  ہاں ناف سے اوپر اور گھٹنے کے نیچے بغیر حائل کے بھی درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200865

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں