بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا سر ڈھکنا


سوال

عورت کے سرڈھکنے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

جواب

اجنبی مردوں (جن سے نکاح جائز ہے) سے عورت کا سر ڈھکنا فرض ہے۔

الموسوعة الفقهية الكويتية (24 / 174):
"اتفق الفقهاء على أن ستر العورة من الرجل والمرأة واجب عمن لايحل له النظر إليها. وما يجب ستره في الجملة بالنسبة للمرأة جميع جسدها عدا الوجه والكفين، وهذا بالنسبة للأجنبي".
 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106200344

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں