بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا اپنے شوہر کے زیر ناف بال کاٹنے کا حکم


سوال

کیا عورت اپنے شوہر کے زیرِ ناف بال کاٹ سکتی ہے؟

جواب

عورت کے لیے اپنے شوہر کے زیر ناف بال کاٹنا جائز ہے، البتہ ایک دوسرے کی شرم گاہ کو دیکھنا میاں بیوی کے لیے بھی پسندیدہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201315

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں