بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرے کے فرائض


سوال

عمرہ کے فرائض کتنے ہیں اور کون سے ہیں؟

جواب

عمرہ میں احرام باندھنا اور طواف کرنا فرض ہے، جب کہ  سعی کرنا اورحلق (سر منڈوانا) یا( کم ازکم چوتھائی سر ، ایک پورے کے برابر) بال چھوٹے کرانا واجب ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں