بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرہ کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟


سوال

جیسے حج کرنے والے کو ’’حاجی‘‘ کہتے ہیں عمرہ کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟

جواب

عمرہ کرنے والے کو ’’معتمر‘‘ کہتے ہیں، اور چوں کہ عمرہ بھی ایک اعتبار سے حجِ اصغر ہے؛  اس لیے کبھی عمرہ کرنے والے کو بھی حاجی کہہ دیا جاتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201151

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں