بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عشاء کی نماز کے بعد نفل یا قضا نماز پڑھنا


سوال

عشاء کی نماز کے بعد نفل یا قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جی ہاں عشاء کی وتر کے بعد بھی نفل اور قضا نماز  پڑھ سکتے ہیں۔

’’ التنویر مع الدر والرد ‘‘ :

’’(و) تاخیر (الوتر إلی آخر اللیل لواثق بالانتباہ) وإلا فقبل النوم ، فإن أفاق وصلی نوافل والحال أنه صلی الوتر أول اللیل فإنه الأفضل. (تنویر مع الدر)

وفي الشامیة : ’’قوله : (فإن أفاق الخ) أي إذا أوتر قبل النوم ثم استیقظ یصلي ما کتب له ، ولا کراهة فیه بل هو مندوب ولا یعید الوتر‘‘. (۲/۲۸، کتاب الصلاة ، مطلب في طلوع الشمس من مغربها)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں