بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عروہ نام رکھنا


سوال

لڑکے کانام ’’عروہ‘‘  رکھنا کیساہے؟

جواب

’’عروہ‘‘:  ایک  صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ہے، نیز بہت بعض  تابعین کے اسماء بھی ’’عروہ‘‘  ہیں۔ صحابہ کے نام رکھنے میں معنی کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کسی صحابی کا یہ نام ہونا ہی اس کے بابرکت ہونے کے لیے کافی ہے۔لہذا لڑکے کانام عروہ رکھنا درست اورصحابی کی جانب نسبت ہونے کے باعث مستحسن ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200957

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں