بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طلاقِ بائن کی عدت کے دوران طلاقِ رجعی واقع ہوجاتی ہے


سوال

کیا طلاقِ بائن کے بعد طلاقِ رجعی واقع ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب

عدت کے اندر طلاقِ بائن کے بعد اگر طلاقِ رجعی (صریح) دی جائے تو وہ طلاقِ رجعی بائن کے ساتھ لاحق ہوکر واقع ہوجاتی ہے یعنی اسے دو  طلاقِ بائن شمار کیا جاتا ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 306):
"(الصريح يلحق الصريح و) يلحق (البائن) بشرط العدة".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200829

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں