بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبدالمعز نام رکھنا


سوال

عبدالمعز نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’عَبْدُ الْمُعِزّ‘‘نام رکھنا درست ہے، ’’الْمُعِزّ‘‘ اللہ تعالیٰ کا صفتی نام ہے، جس کا معنی ہے: عزت دینے والا۔  ’’عَبْدُ الْمُعِزّ‘‘ کا مطلب ہے: عزت دینے والے (اللہ) کا بندہ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200525

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں