بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد القادرنام رکھنا


سوال

 عبدالقادر نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

’’القادر‘‘ اللہ تعالی کا صفتی نام ہے، جس کے معنی ہیں: قادرِ مطلق، یعنی ہر چیز پر قدرت رکھنے والی ذات، اور ’’عبد القادر‘‘ کا معنی ہوا ’’قادرِ مطلق ذات کا بندہ‘‘؛ لہذا عبد القادر نام رکھنا شرعاً درست، بلکہ اچھا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں