بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عایذل (AYZEL) نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام عایذل (AYZEL)  رکھا ہے،کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود عایذل (AYZEL) کا کوئی معنی عربی اور اردو لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا،  چوں کہ ’’عایذل‘‘ ایک بے معنیٰ لفظ ہے، اس لیے اس کے بجائے بچی کا نام صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھ لیں۔ ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن میں سے بھی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201246

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں