بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عام دوکانوں سے ملنے والے گوشت کا حکم


سوال

آج کل دوکانوں میں جو گوشت بکتا ہے اس کے بارے میں معلوم نہیں کہ شیعہ نے ذبح کیا یا کسی غیر مسلم نے اور بسم اللہ پڑھی کہ نہیں پڑھی، کیا ایسا گوشت کھانا جائز ہے؟

جواب

مسلمانوں کے ملک میں جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ ذبیحہ مسلمان  کا نہیں ہے اور جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ مسلمان نے جان بوجھ کر تسمیہ چھوڑی ہے اس وقت  تک مسلمان ملک کا ذبیحہ حلال ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200422

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں