بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا علماء کا ٹی وی کے پروگرام میں آنا درست ہے ؟
علماء کا ٹی ، وی پر آنا کئی شرعی خرابیوں کا باعث ہے، اس لیے علماء کا ٹی، وی پر آنا شرعا درست نہیں۔
فتویٰ نمبر : 143507200006
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔