بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عابد حسین نام رکھنا


سوال

میرا نام عابد حسین ہے، کیا یہ ٹھیک ہے؟

جواب

’’عابد حسین‘‘ نام درست ہے، اور یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ اس کا تلفظ ’’عابدِ حسین‘‘ نہ کیا جائے اور اس کے مطابق معنٰی بھی ملحوظ نہ رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200104

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں