بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عائذہ نام رکھنا


سوال

 "عا ئذہ"  نا م کیسا ہے؟معنی کیا ہے؟ کیا عائذہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا نام ہے؟

جواب

"عائذہ" (ذال کے ساتھ) نام رکھنا درست ہے ، اس کا معنی ہے: پناہ میں آنے والی، پناہ لینے والی۔

 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا یہ نام کسی مستند کتاب میں نہیں ملا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200338

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں