بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
ظہر کی چار رکعتیں دو سلام کے ساتھ پڑھیں یا ایک سلام کے ساتھ؟
ظہر کی چار رکعت نماز ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھی جائے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143812200025
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔