بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طلاق کے کاغذات تیار کرنے کے بعد بیوی کو بھیجے بغیر بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے


سوال

میں نے طلاق کے پیپر تیار کروا کے اپنے بھائی کے پاس رکھوا دیے ہیں اور بیوی کو نہیں دیے تو اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے کہ نہیں؟

جواب

اگر آپ نے پیپر تیار کردیے ہیں تو آپ نے تحریر میں جتنی طلاق لکھی ہے، آپ کی بیوی پر اتنی طلاق واقع ہوچکی ہے۔طلاق کے کاغذات بیوی کو بھیجنالازم نہیں، اس کے  بغیربھی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ (الدرالمختار مع رد المحتار ۲/۵۸۹) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں