بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
صفی اللہ نام رکھنا کیسا ھے اگر درست ھے تو اس معنی بھی بتادیں شکریہ
صفی اللہ نام رکھنا درست ہے، اس کا معنی "اللہ پاک کا چنا ہوا"۔ واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143507200025
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔