بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
میں لڑکے کے لیئے صائم نام کا معنے جاننا چاہتا ہوں۔
صائم کا معنی ہے روزہ دار، بچنے والا۔ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143708200022
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔