بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کو حق کی دعوت کیسے دی جائے؟


سوال

شیعہ کو اسلام کی دعوت کیسے دی جائے؟

جواب

شیعہ مذہب سے وابستہ افراد کو حکمت و بصیرت کے ساتھ  راہِ حق کی دعوت دے سکتے ہیں، تاہم  اس حوالے سے کسی مستند عالم سے مل کر مسلسل مشورہ کرتے رہیں، بلکہ بہتر یہ ہے کہ کسی مستند عالم سے ہی ان کی ملاقات اور رابطہ کروادیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200144

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں