بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

شیعہ پڑوسی کی دعوت کھانے کا حکم


سوال

شیعہ پڑوسی کے ہاں ولیمہ کھانا جائز ہے؟

جواب

اہلِ تشیع حضرات کی مذہبی تقاریب میں شرکت کرنا درست نہیں ہے، اس کے علاوہ اگر اُن کا کھاناحلال ہو تو دیگر دعوتوں میں شرکت کی گنجائش ہے۔البتہ ان سے دوستانہ  تعلقات رکھنا ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200386

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں