بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

شیعہ حجام سے بال کٹوانا


سوال

ڈاڑھی اور سر کے بال اہلِ تشیع(شیعہ)حجام سے کٹوانا درست ہے یا نہیں جب کہ اہلِ حق حجام بھی قریب میں ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں شیعہ حجام سے بال کٹوانے میں حرج نہیں، تاہم صحیح العقیدہ حجام کی مالی معاونت کی غرض سے اس سے بال کٹوانے میں اپنے مسلمان بھائی کی خیر خواہی کے ثواب کی امید ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201497

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں