بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیشے کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم


سوال

شیشے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

اگر سامنے لگے ہوئے شیشوں کی وجہ سے نمازی کی نماز میں خلل واقع ہوتا ہو تو اس کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200344

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں