بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شہوار نام رکھنا


سوال

’’شہوار‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’شہوار‘‘  فارسی زبان کا لفظ ہے ، اس کا معنیٰ ہے " عمدہ / لائق" .  یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔  لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواجِ مطہرات یا صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر نام رکھیں، ایسا کرنا برکت کا باعث ہوتا ہے،صحابیات کے نام اور ان کے علاوہ اچھے مطالب والے نام درج ذیل لنک سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

https://www.banuri.edu.pk/islamic-name

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200313

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں