بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شہزین نام رکھنا


سوال

اپنی بیٹی کا نام "شہزین" رکھنا کیسا ہے؟

 

جواب

لفظ "شہ" فارسی زبان کا لفظ ہے اور "زین" (زاء کے زبر کے ساتھ)عربی زبان کا،  شہزین کا معنی ہے "زیب و زینت کا بادشاہ"، چوں کہ یہ لفظ عربی اور فارسی کلمات سے مل کر بنا ہے، پورا نام ایک زبان کا نہیں؛ اس لیے اس نام کو نہ رکھا جائے تو بہتر ہے۔

نیز اگر یہ نام رکھا بھی جائے تو  لڑکے کا نام رکھا جائےگا یہ لڑکی کا نام نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143906200098

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں