بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کی خواہش پر بال کٹوانا


سوال

بیوی پردے میں رہتے ہوئے شوہر کی خواہش کے مطابق آگے سے بال کٹوا سکتی ہے؟

جواب

حج وعمرہ کا احرام کھولنے کے لیے یا علاج کی شدید ضرورت کے علاوہ خواتین کے لیے بال کٹوانا شرعاً جائز نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں شوہر کی خواہش پر بال کٹوانے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں