بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کہے: دے دوں طلاق! اور بیوی کہے: آپ کی مرضی۔ اس سے طلاق ہوگی؟


سوال

 اگر میرے شوہر پوچھیں کہ دے دو ں طلاق؟ اورمیں بولوں: مرضی آپ کی۔ تو کیا ہوگی?

جواب

آپ کے مذکورہ جواب کے بعد اگر شوہر نے کوئی طلاق نہیں دی تو کوئی طلاق نہیں ہوئی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201818

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں