بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کا بیوی کے انتقال کے بعد اس کو دیکھنے کا حکم


سوال

کیا شوہر اپنی بیوی کو اس کے مرنے کے بعد دیکھ سکتا ہے اور کیا غسل بھی دے سکتا ہے؟ اور کیا اس کو کفن بھی دے سکتا ہے؟ قرآن اور حدیث کا اس بارے میں   کیا حکم ہے؟

جواب

شوہر اپنی بیوی کو انتقال  کے بعد صرف  دیکھ سکتا ہے، چھونا،  غسل دینا اور کفن دینا  جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں