بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
10 محرم 1447ھ 06 جولائی 2025 ء
کیا شوہر اپنی بیوی کو خون دے سکتا ہے؟
جی ہاں! ضرورت پڑنے پر شوہر اپنی بیوی کو خون دے سکتا ہے، اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909201238
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔