بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

شوہر طلاق نہ دے تو بیوی کیا کرے؟


سوال

اگربیوی شوہر کے ساتھ رہنا ہی نہ چاہے اور شوہر طلاق نہ دے تو اس کے لیےشرعی حکم کیا ہے؟

جواب

اگر شوہر نہ طلاق نہ دے اور نہ خلع اور وہ بیوی کے تمام جائز حقوق پورے  کرتا ہو تو پھر بیوی کو صبر وشکر کے ساتھ اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144007200111

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں