بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
شطرنج کھیلنے کا کیا حکم ہے؟
شطرنج کھیلناناجائزہے۔
مزیدتفصیل کے لیے ملاحظہ ہو:امدادالفتاویٰ جلد چہارم ،صفحہ:240،ط:مکتبہ دارالعلوم کراچی۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143801200041
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔