بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شرم گاہ کو چھونے سے وضو کا حکم


سوال

وضو کر لینے کے بعد اگر کسی کا ہاتھ غیر ارادی طور پر اپنی شرم گاہ کو چھو لے تو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب

شرم گاہ کو چھونے سے، چاہے یہ چھونااختیاری یا غیر اختیاری ہو، ، وضو نہیں ٹوٹتا۔


فتوی نمبر : 143702200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں