بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شتر مرغ حلال ہے


سوال

 کیاشتر مرغ کا انڈا اور ا س کا گوشت حلال ہے؟

جواب

شتر مرغ حلال پرندہ ہے، اس کا گوشت اور انڈہ حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200072

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں