بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1447ھ 04 جولائی 2025 ء
شانیال نام کا مطلب کیا ہے کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
شانیال نام کا معنی کسی اردو اور فارسی لغت میں نہیں مل سکا۔
فتوی نمبر : 144105200934
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔