بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیگریٹ پینے اور گٹکا کھانے کے بعد بغیر کلی کیے نماز ادا کرنا


سوال

سگریٹ پینے اور گٹکا کھانے کے بعد بغیر کلی کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

سیگریٹ پی کر یا  گٹکا  کھاکر کلی کے بغیر بدبودار منہ کے ساتھ مسجد آنا مکروہ ہے،  لہٰذا منہ کی  صفائی اور بدبو کے ازالے کے بعد نماز ادا کی جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201629

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں