بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

سینے کے بال کاٹنا


سوال

سینہ (چیسٹ) کے بال اگر بہت ہوں تو کیا انہیں کم کیا جاسکتا ہے؟

جواب

مرد کے لیے سینے کے بال کاٹنے کی گنجائش  تو ہے ، لیکن خلافِ ادب ہے۔ 

"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية''. (الفتاوى الهندية ،5/ 358)فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144001200360

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں