بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیاسی مقاصد کے لیے تصویر سازی کا حکم


سوال

جو علماء سیاست میں ہیں وہ تصویریں بنواتے ہیں اور “ٹی وی “ پر بھی آتے ہیں۔ تو کیا سیاست میں ایسا کرنا درست ہے؟

جواب

کسی سخت ضرورت کے بغیر جان دار کی تصویر (خواہ ڈیجیٹل ہو یا غیر ڈیجیٹل)  بنانا، بنوانا  بہر صورت ناجائز ہے، خواہ وہ سیاسی مقاصد کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

جان دار کی تصویر ناجائز ہے تو علماء کرام کیوں ویڈیو بناتے ہیں؟


فتوی نمبر : 144104200041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں