بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
سونے کی زکاۃ خریدی ہوئی رقم پر نکالنا چاہیے یا پھر فروخت کرنے کی رقم پر نکالنا چاہیے؟
قیمتِ فروخت کے حساب سے زکاۃ نکالی جائے گی۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144008202031
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔