بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سورۃ بقرہ کی آخری تین آیات دو رکعت میں پڑھنے کا طریقہ


سوال

سورۃ بقرۃ کی آخری تین آیات دو رکعت میں کیسے پڑھیں گے ؟

 

جواب

سورۃ بقرۃ کی آخری تین آیات دو رکعت میں پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلی رکعت میں دو آیتیں پڑھی جائیں اور دوسری رکعت میں آخری آیت پڑھی جائے؛ کیوں کہ آخری آیت نسبتاً کچھ طویل ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200988

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں