بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی ماں (والد کی منکوحہ) کی بہن محرم ہے یا نا محرم؟


سوال

کیا سوتیلی ماں کی بہن محرم ہے یا نا محرم؟

جواب

سوتیلی ماں (والد کی منکوحہ) کی بہن محرم نہیں ہوتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105201103

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں