بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی ساس


سوال

سوتیلی ساس یعنی بیوی کی سوتیلی ماں سے پردے کاشرعاً کیاحکم ہے ؟

جواب

سوتیلی ساس سے پردہ واجب ہے،اس لیے کہ وہ اس کی بیوی کی حقیقی ماں نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200937

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں