بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نفسیاتی آدمی کے لغو جملے سے طلاق نہیں ہوگی


سوال

نفسیاتی آدمی کا دماغ کام نہیں کررہا وہ اپنی بیوی کو بولا "منیجر تمہیں طلاق دو " تو طلاق ہوگی یا نہیں؟

جواب

اس قسم کے جملے سے طلاق نہیں ہوتی۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 143904200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں