بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مایا (کلف) لگے کپڑے پہننے کا حکم


سوال

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ  مائع لگےکپڑے پہننے کاکیاحکم ہے؟

جواب

اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ کاٹن کے کپڑوں پر جو ’’مایا‘‘  (کلف) لگایا جاتاہے، اسے لگاکر استری کرنے کے بعد کپڑے پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ تو ایسے کپڑوں میں اگر کوئی ناپاکی نہ ہو تو نماز پڑھنا جائزہے۔ البتہ ایسے لباس میں آدمی کو خود پسندی سے بچنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201145

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں