بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

'' مبیع'' اسمِ آلہ میں تعلیل کیوں نہیں ہوئی؟ /علم صرف سے متعلق سوال


سوال

"مبیع"  آ لہ کی تعلیل کیوں نہیں ہو ئی؟

جواب

"مبیع" اسمِ آلہ میں   (یقال  یباع ) والے قاعدہ کی شرائط پائے جانے کے باوجود  تعلیل  اس لیے  نہیں ہوئی کہ   "یقول یبیع"  اور   "یقال یباع"  والے  قاعدے  اسمِ آلہ ، اسم ِ تفضیل،  فعلِ  تعجب اور  ملحق کے ابواب میں جاری نہیں ہوتے  صرف کی کتابوں میں یہ بات موجود ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200901

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں