بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سمیر کسی صحابی کا نام تھا؟


سوال

سمیر(سین کے زبر کے ساتھ)  یا سمیر (سین کے پیش کے ساتھ) یا اس سے ملتا جلتا کسی صحابی کا نام تھا؟

جواب

جی ! سمیر( سین کے پیش کے ساتھ )نام کے  ایک سے زیادہ صحابہ رضی اللہ عنہم  تھے۔

"سمیر بضم السین المهملة وفتح المیم وسکون الیاء".  (تتمة جامع الأصول في أحادیث الرسول لا بن الاثیر، (640/1)

أسد الغابة (1/ 467، بترقيم الشاملة آليا:
"سلمة بن زهير. أخو سمير بن زهير، خرج مهاجراً إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقتله رعاء بني غفار".

أسد الغابة (1/ 480، بترقيم الشاملة آليا:
"سمير بن زهير. تقدم ذكره مع أخيه سلمة بن زهير.
أخرجه ابن منده، وأبو نعيم.
سمير، أبو سليمان.
د ع، سمير أبو سليمان، قال: كنا نسمع الحديث على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم.
رواه حريز بن عثمان، عن سليمان بن سمير، عن أبيه.
أخرجه ابن منده، وأبو نعيم".
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں