بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سمع اللہ لمن حمدا کہنے کا حکم


سوال

گر کوئی نماز میں"سمع الله لمن حمدہ "کے  بجائے "سمع الله لمن حمدا "کہے تو کیا نماز درست ہوگی؟ 

جواب

یوں کہنا درست نہیں، لیکن نماز ہوجائے گی۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143812200082

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں