بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سلیمان نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام ’’سلیمان بن فہد‘‘  رکھنا چاہتا ہوں ، کیا یہ درست ہے؟میں فہد ہوں!

جواب

سلیمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر نبی گزرے ہیں، ان کی نسبت سے یہ نام بہت اچھا ہے، اور آپ (والد) کا نام ’’فہد‘‘  ہے، لہٰذا ’’سلیمان بن فہد‘‘ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201291

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں