بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سری نماز میں اسپیکر میں امام کی قراءت کی آواز آنا


سوال

عصر کی نماز میں امام کی قراء ت اسپیکر کی وجہ سے اگر مقتدی سن رہے ہوں تو یہ جہر کے حکم میں آتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر ظہر یا عصر کی نماز میں امام صاحب اس طور پر قراءت کررہے ہوں کہ اسپیکر کی عدمِ موجودگی میں امام کی آواز مقتدیوں تک نہ پہنچتی ہو تو اسے جہر نہیں کہاجائے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200547

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں