بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سامان تجارت پر زکاۃ


سوال

دکانوں پر جو خشک فروٹ اور دالیں ہوتی ہیں کیا ان پر بھی زکاۃہے?

جواب

جی فروخت کیے جانے والے خشک فروٹ اور دالوں کی مالیت اگر نصاب کے بقدر ہو تو  سال مکمل ہونے پر ان میں زکاۃ  لازم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200658

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں