بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

سالگرہ کا کیک کھانا


سوال

شادی یا پیدائش کی سال گرہ کا کیک وغیرہ کھانا کیسا ہے؟

جواب

پیدائش یا شادی کی سال گرہ منانا اور کیک وغیرہ کاٹنا بے کار رسم و رواج ہے،اس سے احتراز بہتر ہے،تاہم کیک اور دیگر اشیاء کا  کھانا اگر حلال آمدنی سے ہو تو فی نفسہ جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200125

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں